Advertisement
پاکستان

مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرادری کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرادری نے حکومتی اتحادیوں سے ہونے والے رابطوں سےمتعلق مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 3:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرادری کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرادری کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ  مولانا صاحب آپ کمزور ہوگئے ہے، اپنا خیال رکھیں، جس پر مولانا فضل الرحمان نے جواب دیا کہ  بس وقت کے ساتھ ساتھ چل رہا سب۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں عدم اعتماد سےمتعلق سابق صدر آصف علی زرادری نے مولانا فضل الرحمان کو بریفنگ دی،   آصف علی زرادری نے حکومتی اتحادیوں سے ہونے والے رابطوں سےمتعلق مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری نے کہا کہ  ہمارے ممبرز کی تعداد مکمل ہے،  حکومتی اتحادی بھی رابطے میں ہیں، مولانا آپ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے مشاورت کرکے بسم اللہ کریں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  قوم کو جلد سرپرائز دیں گے، عوام کی امیدیں اپوزیشن سے وابستہ ہیں، حکومتی اتحادی بھی حکومت سے مایوس ہوچکے ہیں،  جلد اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے مشاورت کرکے عدم اعتماد پیش کریں گے، جلد بازی نہیں کرنی اس بار نا اہل حکومت کا ختمہ کرکے دم لیں گے۔

ذرائع کے مطابق  سابق صدر آصف علی زرادری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان 30 منٹ ون او ون ملاقات بھی ہوئی۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement