این سی او سی کا10 فیصدسےکم کوروناوالےشہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ
اسلام آباد: این سی او سی نے 10 فیصد سے کم شرح والے شہروں میں پابندیاں نرم کر دیں ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی ) کا اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں کورونا وائرس کے کم ہوتے ٹرینڈز کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔این سی او سی کی جانب سے کورونا صورتحال بہتر ہونے این پی آئیز نرم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
این سی او سی نے10 فیصدسےکم کوروناوالےشہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ریلوے میں دوران سفر مسافروں کی گنجائش 80 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کر دی گئی، تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے تحت مکمل طور پر کھولنے کی اجازت دی گئی ہے، انڈور اجتماعات میں شرکاء کی تعداد 300 سے بڑھا کر 500 تک کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ آوٹ ڈور تقریبات اور اجتماعات کی اجازت ہوگی۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کی گنجائش نہیں 70 فیصد سے بڑھا کر 80 فیصد کر دی گئی ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 21 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل




