اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سےنیچے آگئی۔


ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، عالمی وبا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 13مریض انتقال کرگئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعدا د30ہزار 053 تک پہنچ گئی ہے ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 961کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ02ہزار641 ہو چکی ہے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد66ہزار227ہوگئی ، پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی رپورٹ ہوئی ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز شرح 2.51 فیصد رہی۔
ملک میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کوروناکے38ہزار139ٹیسٹ کیےگئے ہیں جبکہ کورونا کے 1261مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
این سی اوسی کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں 2393فرادکوروناسےشفایاب ہوئے ، اب تک 14 لاکھ 06ہزار 361مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 22 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 21, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 38,139
Positive Cases: 961
Positivity %: 2.51%
Deaths :13
Patients on Critical Care: 1261
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago




