Advertisement
پاکستان

بلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن حیدر عباس فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

کراچی:بلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن حیدر عباس کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 4:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن حیدر عباس فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید شہید کیپٹن کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے جبکہ پاک کے افسران سپاہیوں، شہید کے عزیز و اقارب بڑی تعداد میں نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہید کیپٹن حیدر عباس ایس ایس جی افسر تھے، شہید کیپٹن حیدر عباس کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

یاد رہے اس سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی انٹیلی جنس اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق  20 فروری کو کئے گئے آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہی دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی ، دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں کیپٹن حیدر عباس شہید ہوئے۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
Advertisement