Advertisement

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کے 3 کھلاڑی کورونا کا شکار 

لاہور : پاکستان سپر لیگ 7 پلے آف سے قبل ہی  کورونا  کی زد میں آگیا ۔ پشاور زلمی کے 3کھلاڑی کورونا  میں مبتلا ہوگئے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 22nd 2022, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کے 3 کھلاڑی کورونا کا شکار 

میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور کمنٹیٹر اورنیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر ڈینی موریسن اور پشاور زلمی کے تین کھلاڑی سہیل خان، بین کٹنگ، عثمان قادر اور بیٹنگ کنسلٹنٹ ہاشم آملہ کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

کورونا سے متاثر ہونے والوں کو فوری طور پر آئسولیٹ کردیا گیا ہے البتہ ان کے ساتھ رابطے میں رہنے والے تمام لوگوں کے کورونا ٹیسٹ منفی ہیں ۔ 

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کو کوئی خطرہ نہیں ہے، ہر ٹیم کو20کھلاڑیوں کی خدمات حاصل تھیں ۔ پشاور زلمی کے پاس 16 فٹ کھلاڑی تھے اس لیے انہوں نے پیر کو گروپ میچ کھیلا جبکہ ٹورنامنٹ کے کورونا پروٹو کول کے مطابق 13فٹ کھلاڑیوں کے ساتھ میچ ہوسکتا ہے ، زلمی کے دو غیر ملکی پلیئر قرنطینہ  میں ہیں جو 22فروری کو منفی ٹیسٹ کے بعد پریکٹس کرسکیں گے ۔

پشاور  زلمی پلے آف میں  24 فروری جمعرات کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ  میدان میں اُترے گی ۔ 

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
Advertisement