کراچی: یو اے ای حکومت نے پاکستان سےدبئی جانے والے مسافروں کے لئے ائرپورٹس پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔


پاکستان سے یو اے ای جانے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر آگئی ، مسافروں کیلئے کورونا پابندیوں میں نرمی کردی گئی ہے ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق مسافروں کے لیے ائیرپورٹس پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی۔
سی اے اے کے مطابق مسافروں کو ائرپورٹس پر 48 گھنٹے قبل لیے گئے نیگیٹو پی سی آر ٹیسٹ پیش کرنا ہوگا۔ 48 گھنٹے کا وقت لیبارٹری کو دئے گئے سیمپل کے وقت سے شروع ہوگا۔
سی اے اے کے مطابق دبئی پہنچنے پر بھی مسافروں کا پی سی آر ٹیسٹ ہو گا اور مسافر ٹیسٹ کا نتیجہ آنے تک خود کو قرنطینہ کرنا ہوگا ۔
دبئی ٹرانزٹ کرنے والے تمام مسافروں کو پی سی آر نیگیٹو ٹیسٹ دکھانا لازمی نہیں سوائے ان کے جن کو آخری منزل پہنچنے پر پی سی آر نیگیٹو دکھانا ہو۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago





