اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 12:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سری لنکن بحریہ کے کمانڈر کی ملاقات ہوئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط برادرانہ دو طرفہ تعلقات کے فروغ کااعادہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سری لنکا تعلقات میں سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کلیدی جزو ہے، سری لنکن قیادت کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔
سری لنکن کمانڈر نے بین الاقوامی اور علاقائی فورمز پر پاکستان کی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔ اعلامیہ کے مطابق مشترکہ اہداف کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 4 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 10 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 10 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





