پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کے کھلاڑی اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی کے کیچ پکڑنے پر ان کی بیٹی کا خوشی منانے کا انداز وائرل ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 1:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیوڈ ولی کی بیٹی کی ایک ویڈیو زیرگردش ہے جس میں وہ ٹی وی اسکرین کے آگے موجود ہے جس پر ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ چل رہا ہے۔
اس دوران ڈیوڈ ولی کے باؤنڈری کے پاس کیچ پکڑنے پر ان کی بیٹی خوشی سے ’ مائے ڈیڈی‘ کہتے ہوئے پرجوش دکھائی دیتی ہے۔
David Willey daughter ❤❤❤❤❤❤❤ pic.twitter.com/AGQh54E6oM
— CRICKETLOVER (@BigfanOfCricke2) February 21, 2022
خیال رہے کہ پی ایس ایل 7 کے 29 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 8 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 11 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 5 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 11 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







