Advertisement
پاکستان

شیخ رشید کا حکومت کو جہانگیر ترین سے بات چیت کا مشورہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت کو ناراض پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے بات چیت کا مشورہ دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 3:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخ رشید کا حکومت کو جہانگیر ترین سے بات چیت کا مشورہ

شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن بڑے شوق سے اسلام آباد آئے اسے کچھ نہیں ملے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ جب بھی حکومت مخالف تحریک چلی، اس کا نتیجہ خواہش کے مطابق نہیں ملا، اگر وہ عدم اعتماد لاتی ہے تو اس سے بھی انہیں کچھ نہیں ملے گا اور ناکام ہوگی۔

انہوں نے کہا ہے کہ ساڑھے تین سال سے آپ کہہ رہے ہیں آج آرہے ہیں، کل آرہے ہیں، 172 ارکان لانا آپ کا کام ہے، بعد میں یہ کہیں گے کہ فون کالز آگئی تھیں، کورونا ہوگیا تھا، عمران خان سرخرو ہوگا اور اسے کسی فون کال کی ضرورت نہیں۔

 وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو اپوزیشن نہیں آئے گی اور اگر آتی ہے تو آ جائے، اپوزیشن نے کارڈز چھپائے ہیں تو عمران خان بھی چھاتی سے لگا کر کارڈ کھیلتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملاقاتوں کا کچھ نہیں نکلنا، الیکشن میں ایک سال تو رہ گیا ہے، اپوزیشن عدم اعتماد کا ووٹ لائے گی تب بھی پھنسے گی اور اس کا جو نتیجہ آئے گا اس پر بھی پھنسے گی۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 15 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 10 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 12 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 14 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 9 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
Advertisement