راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان فوجی رابطوں کا دائرہ کار بڑھانے کے اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم سردار عمر زاکوف کی ملاقات ،ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور سٹریٹجک امور پر تبادلہ خیال ، علاقائی سکیورٹی بالخصوص افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط دینے پر زور دیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان فوجی رابطوں کا دائرہ کار بڑھانے کے اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ، دونوں جانب سے موجودہ تعلقات کو مزید وسعت اور استحکام دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
چیئرمین جے سی ایس سی جنرل ندیم رضا نے کہا کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو وسعت دینے کا خواہاں ہے، پاکستان علاقائی ممالک کیساتھ دفاعی تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 12 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 16 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل





