Advertisement
پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیف آف ڈیفنس فورس آسٹریلیا  کی ملاقات ، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی :  آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  ملاقات میں باہمی دلچسپی، فوجی تعاون، افغان صورتحال سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 4:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیف آف ڈیفنس فورس آسٹریلیا  کی ملاقات ، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ  بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیف آف ڈیفنس فورس آسٹریلیا  کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں  باہمی دلچسپی، فوجی تعاون، افغان صورتحال سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان  آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ دونوں جانب سے دفاعی  تعاون  کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔چیف آف ڈیفنس فورس آسٹریلیا   نےمسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 13 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 19 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement