پی ایس ایل:اہم مرحلے سے قبل متعددغیرملکی کرکٹرز کی واپسی سے ٹیموں کی مشکلات بڑھ گئیں
لاہور:پی ایس ایل 7 میں متعددغیر ملکی کھلاڑیوں کے ایونٹ ادھورا چھوڑ جانے سے ٹیموں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ پلے آف مرحلے میں ٹیموں کو اہم کھلاڑی دستیاب نہیں ہوں گے ۔


پی ایس ایل سیون کا دوسرامرحلہ بھی ختم لیکن ابتدائی دو مرحلوں کے دوران متعدد غیرملکی کھلاڑیوں کےلیگ چھوڑ کر جانے سے ٹیموں کومشکلات کا سامنا ہے۔
غیرملکی کھلاڑیوں کے جانے سے ٹیموں کے کمبی نیشن خراب ہوئے اسلام آبادیونائیٹڈ کی ٹیم سب سے زیادہ متاثر ہوئی۔ اوپنرپال اسٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کے باعث ابتدائی 5 میچ کھیل سکے جب کہ ایلکس ہیلز نے بیچ ٹورنامنٹ میں گھر جانے کر فیصلہ کیا۔
رحمن اللہ کو بھی سیریز کی وجہ سے جانا پڑا، افغانستان کے جادوگر اسپنر راشد خان کو لاہورقلندرز نے گارڈ آف آنر کے ساتھ الوداع کیا۔
پشاور زلمی کےلیونگسٹن زخمی ہو کر اور ردرفورڈ ذاتی وجہ کی بنا پر وطن لوٹ گئے۔ انگلینڈ کےکیڈ مور ان فٹ ہو کر لیگ سے باہر ہوئے۔
انگلینڈ کےبین ڈکٹ بھی مزید پی ایس ایل کا حصہ نہیں رہے جبکہ لیگ کے کوالیفائر اور ایلی مینیٹر میں ٹیمیں اب دستیاب کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل







