اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے پاکستان آنیوالے ویکسین شدہ مسافروں کیلئے بورڈنگ سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

این سی او سی کے مطابق 12 سال سے زائد عمر کے غیر ویکیسن شدہ افراد کیلئے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط لاگو رہے گی، جبکہ بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں کیلئے مکمل ویکیسن شدہ ہونا لازمی ہوگا۔
12 سال سےکم عمربچوں کولازمی ویکیسن سےاستثنیٰ ہوگا، 12سے18 سال تک کے افراد31 مارچ تک مکمل ویکیسن کے بغیر پاکستان آسکتے ہیں۔
این سی او سی کی پالیسی کے مطابق ڈی پورٹ اور زمینی راستے سے داخل غیر ویکیسن شدہ افراد کا ریپڈ ٹیسٹ بارڈر پر کیاجائے گا۔
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مسافروں کوگھر میں قرنطینہ کرنا ہوگا، بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے پالیسی پر عملدرآمد 24 فروری سے ہوگا۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 4 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 8 minutes ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 21 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






