خیال رہےکہ ایک ہفتے میں فی تولہ سونا 34 ہزار 600 روپے کم ہوا ہے

شائع شدہ 9 منٹ قبل پر نومبر 21 2026، 6:07 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 3500 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے ہوگئی ہے۔
خیال رہےکہ ایک ہفتے میں فی تولہ سونا 34 ہزار 600 روپے کم ہوا ہے۔ دس گرام سونےکی قیمت 3001 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 22 ہزار 647 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی بازار میں سونےکی قیمت 35 ڈالرکم ہوکر 3538 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- ایک دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے فتگو
- ایک منٹ قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 13 دن قبل

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- ایک دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 13 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- ایک دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 2 گھنٹے قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 13 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- ایک دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 13 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







