اٹک: پنجاب کے شہر اٹک جنڈ، سی پیک کھڑپہ انٹرچینج کے قریب تیز رفتار کار مکسچر مشین سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 4:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے ۔
ریسکیو کی جانب سے لاشوں اور زخمی کو تحصیل ہسپتال جنڈ منتقل کر دیا گیا ۔ زخمی شخص کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ریسکیو ایمبولینس میں راولپنڈی ریفر کر دیا۔
ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 26 سالہ خرم ولد بابو، 38 سالہ امجد ولد لال خان اور30 سالہ واثق ولد امیر خان شامل ہیں۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







