لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور کے بعد اب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں بھی طلبا کو لنچ دیا جائے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 6:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے بچوں کو کھانا دے کر ’اسکول کھانا پروگرام ‘ کا افتتاح کردیا ۔ حکام کے مطابق اسلام آباد کے 100 اسکولوں میں 25 ہزار بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر کھانا دیا جائے گا ۔
کھانا اللہ والا ٹرسٹ کی جانب سے سرکاری اسکولوں کے طلبا کو دیا جائے گا۔
دوسری جانب سی ای او ایجوکیشن لاہور اختر پرویز کا کہنا ہے کہ 30 سرکاری اسکولز میں طالبعلموں کو مفت کھانا دیا جا رہا ہے، کھانا فراہم کرنے سے بچوں کی صحت اور حاضری میں فرق پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2020 میں کھانا پروگرام ایک این جی او کی مدد سے شروع کیا تھا، یہ پروگرام آہستہ آہستہ دوسرے شہروں تک بھی پھیلایا جائے گا۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 4 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 8 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- an hour ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- an hour ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 6 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





