واشنگٹن : امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹرایک نجی کمپنی کا تھا اور ہیلی کاپٹرمیں سوارافراد نجی کمپنی کے ملازم تھے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا ہے، ہیلی کاپٹر میں موجود 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹرایک نجی کمپنی کا تھا، ہیلی کاپٹرمیں سوارافراد نجی کمپنی کے ملازم تھے،ان کے مطابق امریکی بحریہ سے معاہدے کے تحت تربیتی پرواز پر تھا۔ ہیلی کاپٹرگرنے کی وجوہات معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 9 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 6 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 5 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 10 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






