قاتلوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپے مارے، گرفتار ہونے والوں میں صحافی اطہر متین کا قاتل بھی شامل ہے۔


خضدار: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نجی ٹی وی چینل کے مقتول صحافی اطہر متین کے قاتل کو خضدار بلوچستان سے گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چند روز قبل قتل ہونے والے صحافی اطہر متین کے قاتل کو بلوچستان کے ضلع خضدار سے گرفتار کرلیا۔
صحافی اطہر متین کے قتل کیس میں کراچی پولیس نے خضدار میں چھاپوں کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا، پولیس اور احساس اداروں نے صحافی اطہر متین کے قاتلوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپے مارے، گرفتار ہونے والوں میں صحافی اطہر متین کا قاتل بھی شامل ہے۔
واضح رہے کہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب گاڑی پرفائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کے صحافی اطہر متین جاں بحق ہوگئے تھے۔ ایس پی گلبرگ طاہر نورانی کا کہنا ہے کہ بائیک سوار دو لڑکوں نے انہیں روکنے کی کوشش کی، لیکن کار سوار نے گاڑی ان کی بائیک سے ٹکرادی۔ اطہر متین کی گاڑی سے ٹکر انے کے بعد بائیک سوار گرگئے، جس کے بعد بائیک سوار نے اٹھ کر پستول سے ایک فائر کیا جو مقتول کے سینے میں لگا۔ واقعے کے بعد بائیک سوار اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر دوسرے شہری سے بائیک چھین کرفرار ہوگئے۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 4 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 7 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 4 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 9 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 11 hours ago








