Advertisement

امریکی  ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ، 4 افراد ہلاک

واشنگٹن : امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹرایک نجی کمپنی کا تھا اور ہیلی کاپٹرمیں سوارافراد نجی کمپنی کے ملازم تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی  ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ، 4 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی  ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا ہے، ہیلی کاپٹر میں موجود 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

امریکی بحریہ   کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  ہیلی کاپٹرایک نجی کمپنی کا تھا، ہیلی کاپٹرمیں سوارافراد نجی کمپنی کے ملازم تھے،ان کے مطابق   امریکی بحریہ سے معاہدے  کے تحت تربیتی پرواز پر تھا۔ ہیلی کاپٹرگرنے کی وجوہات معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 8 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 11 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 5 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 9 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے