اسلام آباد: وزارت خزانہ نے 15 فیصد خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 1:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یکم مارچ سے تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا۔ وزارت خزانہ نے 15 فیصد خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 19 کے سول ملازمین کو یکم مارچ سے الاونس ملے گا، پہلے سے 100 فیصد یا زیادہ الاونس لینے والے مستفید نہیں ہوں گے۔
وزارت خزانہ نے تمام متعلقہ وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 20 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 16 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 19 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





