راولپنڈی : آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ مارےجانےوالوں میں اہم کمانڈرماسٹرآصف عرف مکیش شامل ہے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن کیا ، آپریشن کے دوران 10 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارےجانےوالوں میں اہم کمانڈرماسٹرآصف عرف مکیش شامل ہے، یہ دہشتگردتربت،پسنی کےحالیہ دہشتگردی کےواقعات میں ملوث تھے، دہشتگردوں نےآپریشن کےدوران بھاگنےکی کوشش میں اندھادھندفائرنگ کی۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق آپریشن کےدوران بھاری تعدادمیں ہتھیاراورگولیاں برآمدکی گئیں، یہ ہتھیارسیکیورٹی فورسزپرحملوں میں استعمال ہونےتھے۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ دہشتگردوں اورانکےسہولت کاروں کےخاتمےکیلئےآپریشن جاری رہیں گے، بلوچستان میں امن وترقی کاعمل ثبوتاژ ہونےنہیں دیں گے۔

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 7 گھنٹے قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 7 گھنٹے قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- ایک دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- ایک دن قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- ایک دن قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- ایک دن قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- ایک دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- ایک دن قبل





