Advertisement
پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن، 10دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ مارےجانےوالوں میں اہم کمانڈرماسٹرآصف عرف مکیش شامل ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 1:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن، 10دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن کیا ، آپریشن کے دوران 10 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  مارےجانےوالوں میں اہم کمانڈرماسٹرآصف عرف مکیش شامل ہے، یہ دہشتگردتربت،پسنی کےحالیہ دہشتگردی کےواقعات میں ملوث تھے، دہشتگردوں نےآپریشن کےدوران بھاگنےکی کوشش میں اندھادھندفائرنگ کی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق  آپریشن کےدوران بھاری تعدادمیں ہتھیاراورگولیاں برآمدکی گئیں،  یہ ہتھیارسیکیورٹی فورسزپرحملوں میں استعمال ہونےتھے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ  دہشتگردوں اورانکےسہولت کاروں کےخاتمےکیلئےآپریشن جاری رہیں گے، بلوچستان میں امن وترقی کاعمل ثبوتاژ ہونےنہیں دیں گے۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 16 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 17 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 20 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
Advertisement