لاہور:انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو دنیا کا بہترین ٹورنامنٹ قرار دے دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 1:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں مائیکل وان نے کہا کہ پی ایس ایل میں اعلیٰ معیار کے کھلاڑی ہوتے ہیں۔ یہاں کرکٹ کا معیار شاندار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے اختتام تک شائقین کی دلچسپی برقرار رہتی ہے جبکہ دوسرے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں ایسا نہیں ہوتا۔
The Pakistan Super league has it spot on … High quality players … Fewer games than other tournaments making it a few weeks shorter … It’s leaves you wanting a little bit more at the end … Other tournaments don’t … #Pakistan
— Michael Vaughan (@MichaelVaughan) February 23, 2022

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 20 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 17 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 16 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 21 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








