Advertisement
پاکستان

مولانا فضل الرحمن اور چوہدری برادان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور:پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چوہدری برادران کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مولانا فضل الرحمن اور چوہدری برادان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور چوہدری برادران کی ملاقات 1 گھنٹہ 10 منٹ جاری رہی جس میں مولانا نے آصف علی زرداری اور شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات سے متعلق اعتماد میں لیا۔

ذرائع کے مطابق مولانا نے چوہدری برادران کو یقین دہانی کروائی کہ آصف زرداری اور  شہباز شریف سے متعلق جو تحفظات ہیں وہ دور کر دیئے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے چوہدری برادران کو یقین دہانی کرائی کہ آپ کے تحفظات سے حوالہ سے آصف علی زرداری  آپکو آج حتمی صورتحال سے آگاہ کر دیں گے۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عوام مہنگائی سے تنگ ہیں اگراس حکومت کو رخصت نہ کیا گیا تو ملک وقوم کا مزید نقصان ہوگا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے گھر اپوزیشن کے بڑوں کی بیٹھک ہوئی جس میں سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے علاوہ دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 21 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 18 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 17 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
Advertisement