Advertisement
پاکستان

امریکا  میں دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کرزمین بوس ہوگئے

یوٹاہ : امریکا کے یوٹاہ نیشنل گارڈ کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا  کر زمین بوس  ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 3:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا  میں دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کرزمین بوس ہوگئے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکا کی ریاست یوٹاہ  کی معروف سالٹ لیک سٹی میں دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر زمین بوس ہوگئے، دونوں ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر مامور تھے۔ ہیلی کاپٹر ممکنہ طور پر موسم کی خرابی کے باعث  گر کر تباہ ہوئے۔ دونوں ہیلی کاپٹرز میں مجموعی طور پر 5 اہلکار سوار تھے۔

ترجمان ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ  واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا  جبکہ دونوں ہیلی کاپٹرز میں موجود تمام افراد مکمل طور پر محفوظ ہیں، حادثے سے ہیلی کاپٹرز کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

امریکا کی یوٹاہ نیشنل آرمی گارڈز نے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔

خیال رہے کہ  حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹرز یوٹاہ کے نیشنل گارڈز کی ملکیت تھے جو کہ ایک طرح کی ریاست کی فوج ہے۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 20 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 20 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 35 منٹ قبل
Advertisement