Advertisement
پاکستان

ڈی آئی خان: سکیو رٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی :  آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک  دہشتگردوں  میں  فضل الرحمان  عرف خیری اور  مہران  شامل ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 24 2022، 4:00 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈی آئی خان: سکیو رٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  ڈی   آئی خان کی تحصیل کولاچی میں سکیو رٹی فورسز نے  خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے، آپریشن کے دوران   فائرنگ کے تباد لے  میں2 دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ   ہلاک  دہشتگردوں  میں  فضل الرحمان  عرف خیری اور  مہران  شامل  ہیں، ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے،فضل الرحمان مقامی گاؤں لونی اور مہران دوری نامی گاؤں کا رہائشی تھا۔

ترجمان پاک فوج  کا کہنا ہے کہ  آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ  برآمد ہوا ہے، مقامی لوگوں نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا جبکہ مقامی لوگوں نے دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے مکمل حمایت کا بھی اظہار کیا۔

Advertisement
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • ایک دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement