Advertisement
پاکستان

ای پاسپورٹ سروس، شیخ رشید نے خوشخبری سنادی

وزیرداخلہ نے اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت غیرملکی فنڈنگ سے چلنے والی دہشت گرد تنظیموں کو کچلنے کے لیے پرعزم ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ای پاسپورٹ سروس، شیخ رشید نے خوشخبری سنادی

 اسلام آباد:  وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ’ای پاسپورٹ سروس‘ لانچ کرنے جا رہے ہیں۔

 اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ای پاسپورٹ سروس کے علاوہ ملک بھر میں نادرا کے 28نئے شناختی کارڈ سٹیشنز بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔ صوبہ سندھ کے لوگوں کی سہولت کے لیے صوبے میں 13نئے پاسپورٹ آفس بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔

وزیرداخلہ نے اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت غیرملکی فنڈنگ سے چلنے والی دہشت گرد تنظیموں کو کچلنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن ردالفساد نے ملک کو محفوظ بنایا۔ ہم ان سکیورٹی اہلکاروں کو سلیوٹ کرتے ہیں جنہوں نے مادروطن کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ 

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 5 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 28 منٹ قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 4 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
Advertisement