سیکورٹی فورسزکا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، بھاری مقدار میں اسلحہ ، گولہ بارود برآمد
راولپنڈی : سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع ماڑی خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 6:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع ماڑی خیل میں اسلحے اور گولہ بارود کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔
آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ برآمد شدہ ہتھیاروں اور گولہ بارود میں سب مشین گنز، لائٹ مشین گنز، آرپی جی 7 راکٹ ، ہینڈ گرنیڈز اور سینکڑوں کی تعداد میں مختلف کیلیبر راؤنڈز شامل ہے ۔
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مقامی عمائدین نے آپریشن کو سراہتے ہوئے سکیورٹی فورسزسے مکمل تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 10 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 15 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 13 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 16 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 15 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 12 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






