واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے یوکرین پرحملے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ حملے کے نتیجے میں ہونے والی اموات اورتباہی کی ذمہ داری روس پرعائد ہوگی۔ دنیا روس کا احتساب کرے گی۔


امریکی صدرنے کہا کہ امریکا اتحادیوں کے ساتھ مل کرروس کومتحد اورفیصلہ کن جواب دے گا۔دنیا کی دعائیں روس کے غیرمنصفانہ فوجی حملے کا سامنے کرنے والے یوکرین کے عوام کے ساتھ ہیں۔امریکا اور نیٹو اتحادی روس کواس بلااشتعال کی گئی کارروائی کا بھرپورجواب دیں گے۔
صدرپیوٹن نے پہلے سے طے کی گئی جنگ کا انتخاب کیا ہے جوبربادی اورانسانی جانوں کے نقصان کا باعث بنے گی۔صدرپیوٹن نے پہلے سے طے کی گئی جنگ کا انتخاب کیا ہے جوبربادی اورانسانی جانوں کے نقصان کا باعث بنے گی۔
امریکی صدرنے کہا کہ وہ صورتحال کا بغورجائزہ لے رہے ہیں۔جی 7 ممالک کے سربراہان سے تبادلہ خیال کے بعد امریکی عوام سے خطاب میں روس کی یوکرین پرجارحیت کے بعد جوابی اقدامات کا اعلان کریں گے۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 19 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک گھنٹہ قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل








