Advertisement
پاکستان

عدالت نے نور مقدم قتل کیس  کا  تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد: تحریری حکم نامہ  کے مطابق مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو قتل کی دفعہ میں سزائے موت اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا  سنائی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 8:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالت نے نور مقدم قتل کیس  کا  تحریری حکم نامہ جاری کردیا

تحریری حکم نامہ کے مطابق  مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو زیادتی کی دفعہ میں عمر قید اور 2 لاکھ جرمانہ کی سزا،جبکہ  اغوا کی دفعہ میں 10 سال قید اور 1 لاکھ جرمانہ کہ سزا سنائی گئی ہے، مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو حبس بے جا کی دفعہ میں 1 سال قید کی سزا کا حکم دیا گیا ہے۔

تحریری حکم نامہ میں  مجرم مالی جان محمد کو صلاح مشورے کی دفعہ میں 10 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کا حکم دیا گیا ہے،  مالی جان محمد کو اغوا کو چھپانے کی دفعہ میں 10 سال قید اور 1 لاکھ جرمانہ کا حکم  بھی دیا گیا ہے۔ مالی جان محمد جرم کو دیکھ کر اطلاع نہ دینے کی دفعہ میں 1 ماہ قید کی سزاجبکہ  جرم کو چھپانے کی دفعہ میں 7 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم سنایا گیا ہے۔

 تحریری حکم نامہ  کے مطابق  چوکیدار محمد افتخار کو صلاح مشورے کی دفعہ میں 10 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ  کی سزا،جبکہ  اغوا کو چھپانے کی دفعہ میں 10 سال قید اور 1 لاکھ جرمانہ کا حکم  اور  جرم کو دیکھ کر اطلاع نہ دینے کی دفعہ میں 1 ماہ قید کی سزاکا حکم دیا گیا ہے۔ چوکیدار محمد افتخار کو جرم کو چھپانے کی دفعہ میں 7 سال قید اور 1 لاکھ جرمانے کی سزا  سنائی گئی ہے۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 17 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 18 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
Advertisement