پی ایس ایل 7:عثمان قادر، سہیل خان اور ایلیکس ہیلز آج ایلیمینیٹر ون کے لئے دستیاب
لاہور : عثمان قادر، سہیل خان اور ایلیکس ہیلز آج ایلیمینیٹر ون کے لئے دستیاب ہوں گے۔


تفصیلات کے مطابق پشاورزلمی کے کھلاڑی عثمان قادر اور سہیل خان کو آج کا میچ کھیلنے کے لیے کلین چٹ مل گئی ہے۔
علاوہ ازیں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ایلیکس ہیلز بھی آج ایلیمینیٹر ون کے لئے دستیاب ہوں گے۔
? Red Alert ? #HaleStorm returns!! @AlexHales1 is back in Pakistan and is available for the remaining Islamabad United matches. #HBLPSL7 #UnitedWeWin #RedHotSquad? pic.twitter.com/P6Fz0Q2Ahk
— Islamabad United (@IsbUnited) February 23, 2022
یہ فیصلہ فرنچائزز کی جانب سے دئیے گئے ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز کے مطابق دیا گیا ہے جبکہ پی سی بی کے میڈیکل پینل کی مشاورت بھی شامل ہے۔
اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو آج کے میچ کے لیے فٹ قرار دیا گیا تھا جس کے بعد آج وہ اپنی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
یاد رہے کہ شاداب خان گروئن انجری کا شکار تھے جبکہ حسن علی کی بھی اسکین رپورٹس کلیئر آگئی ہیں لیکن ان کی شرکت کا فیصلہ میچ سے قبل فٹنس ٹیسٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
? Red Alert ?
— Islamabad United (@IsbUnited) February 22, 2022
Kaptaan @76Shadabkhan is back in training, extensive work has been going on behind the scenes on his rehab. #UnitedWeWin #HBLPSL7 #LevelHai pic.twitter.com/QfLHZQj14u

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 16 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 20 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 13 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 13 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 18 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago








