Advertisement

روس یوکرین تنازع: نیٹو کا مشرقی یورپ میں مزید بری، فضائی اور بحری فورسز تعینات کرنے کا اعلان

برسلز:  نیٹو   نے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ روس کے اقدامات یورو اٹلانٹک سکیورٹی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 10:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس یوکرین تنازع: نیٹو کا مشرقی یورپ میں مزید بری، فضائی اور بحری فورسز تعینات کرنے کا اعلان

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   نیٹو  نے مشرقی یورپ میں مزید بری، فضائی اور بحری فورسز تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔نیٹو نے اعلامیے میں کہا ہے کہ  روس کے اقدامات یورو اٹلانٹک سکیورٹی کے لیے سنگین خطرہ ہیں، روس کے اقدامات کے  جیو سٹرٹیجک نتائج ہوں گے،اتحادیوں کے دفاع کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے۔

 نیٹو  نے اعلامیے میں کہا ہے کہ   روس کا حملہ بلا اشتعال اور غیرمنصفانہ ہے، ہم یوکرین کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،  واشنگٹن معاہدے کے آرٹیکل 4 کے تحت مشاورت کی اور تمام اتحادیوں کا دفاع مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا، واشنگٹن معاہدے کے آرٹیکل 5   کے ساتھ ہماری وابستگی  آہنی ہے ایک دوسرے کے دفاع کے لیے متحد ہیں۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 10 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 17 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ