ایرن ہالینڈ کو مداح کی جانب سے منفرد انداز میں کی گئی تعریف پسند آگئی“لگدی لاہور دی اے”
پی ایس ایل 7 میں پریزینٹر کے فرائض نبھانے والی آسٹریلوی میزبان ایرن ہالینڈ کو مداح کی جانب سے منفرد انداز میں کی گئی تعریف پسند آگئی۔


ایرن ہالینڈ پی ایس ایل سیون میں جہاں اپنے کام سے مشہور ہوئیں وہیں ان کا منفرد انداز بھی سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہوا ہے۔
ایرن ہالینڈ کو پورے ایونٹ میں پاکستانی لباس اور مشرقی انداز میں دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کبھی ان کے شلوار قمیض کےچرچے دیکھے گئے تو کبھی ان کے بھگی میں بیٹھے میزبانی کرنے کا انداز مقبول ہوا۔
گزشتہ روز پی ایس ایل کے پہلے کوالیفائر کے دوران اسٹیڈیم میں ایک مداح کی جانب سے ایرن ہالینڈ کے لیے ایک ڈسپلے کارڈ لہرایا۔ مداح کی جانب سے پوسٹر پر درج پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
پوسٹر پر ایک پنجابی گانے کے بول درج تھے جس میں ایرن ہالینڈ کو لاہوری لڑکی قرار دیا گیا تھا پوسٹر پر لکھا تھا “ایرن ہالینڈ۔۔۔ لگدی لاہور دی آ۔۔۔
پاکستان سپر لیگ سیون کے پلے آف مرحلے میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے میچ کے دوران شائقین کرکٹ کا انوکھا پوسٹر۔
— Umar Nawaz (@UmarNaw14488029) February 24, 2022
ایرن ہالینڈ کو مداح کی جانب سے منفرد انداز میں کی گئی تعریف پسند آگئی۔ pic.twitter.com/CCZGglGQO5

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 14 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 16 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 9 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 10 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 13 hours ago








