Advertisement
پاکستان

یوکرین کی  افواج پوزیشنز اور ہتھیار چھوڑ کر بڑے پیمانے پر فرار ہو رہی ہیں، روسی افواج کا بیان

ماسکو: روسی افواج نے کہا ہے کہ ڈونباس  کے عوام کو یوکرین کے مظالم سے بچانے کے لیے آپریشن شروع کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 11:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرین کی  افواج پوزیشنز اور ہتھیار چھوڑ کر بڑے پیمانے پر فرار ہو رہی ہیں، روسی افواج کا بیان

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  یوکرین آپریشن پر روسی فوج نے اہم بیان جاری کردیا ہے۔روسی افواج کا کہنا ہے کہ  ڈونباس  کے عوام کو یوکرین کے مظالم سے بچانے کے لیے آپریشن شروع کیا۔ یوکرین کی فوجی تنصیبات کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنا رہے ہیں،شہری ہلاکتوں کی رپورٹس دیکھی ہیں۔

 روسی افواج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  یوکرین کی  افواج پوزیشنز اور ہتھیار چھوڑ کر بڑے پیمانے پر فرار ہو رہی ہیں۔

دوسری جانب  یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ   حملہ آور پچاس روسی فوجی مار دیئے،روس کے جنگی طیارے بھی تباہ کئے ہیں۔ یوکرین کی حکومت نے ملکی دفاع کے لیے ہر شہری کو ہتھیارفراہمی کی پیشکش کردی ہے۔

یوکرین کی طرف سے روسی طیارے گرانے اور فوجی ہلاک کرنے کے دعووں کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 8 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 8 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 15 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 13 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 11 hours ago
Advertisement