دفتر میں جھگڑا : بھارتی شہری نے دانتوں سے ساتھی ملازم کی انگلی کاٹ کر الگ کرڈالی
سنگاپور: سنگاپور کی عدالت نے انگلی کاٹنے پر ملزم کو 10 ماہ قید کی سزا سنا دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2022, 9:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں افراد دفتر میں بیٹھے تھے کہ ان کا کسی بات پر جھگڑا ہوگیا،اسی دوران 31 سالہ لوگن گووند راج نے 42 سالہ سیلو کی انگلی دانتوں سے کاٹ کر الگ کردی۔
رپورٹس کے مطابق اس وقت سیلوم کو انگلی الگ ہونے کا اندازہ نہیں ہوا لیکن بعد میں اسے پتہ چلا کے اس کا پورا ہاتھ لہو لہان ہے اورہاتھ کی ایک انگلی موجود نہیں۔سیلوم کے ساتھیوں نے ایمبولینس کو بلا کر اسے فوری اسپتال منتقل کیا۔
سنگاپور کے اخبار کے مطابق ڈاکٹرز نے سیلوم کی انگلی واپس جوڑنے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوکسے۔دوسری جانب سنگاپور کی عدالت نے انگلی کاٹنے پر لوگن گووند راج کو 10 ماہ قید کی سزا سنا دی۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 15 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 9 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








