Advertisement

پی ایس ایل کی 7 سالہ تاریخ میں پہلی بار لاہور قلندرز نے فائنل کا تاج سرپر سجا لیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے  ملتان سلطانز کو شکست دے کر  فائنل کا تاج سرپر سجا لیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 27th 2022, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل کی 7 سالہ تاریخ میں پہلی بار لاہور قلندرز نے فائنل کا تاج سرپر سجا لیا

پاکستان سپر لیگ 7 کا فائنل میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا،لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے ملتان سلطانز کو 181 رنز کا ہدف دیا۔لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں  ملتان سلطانز صرف 42 رنز بنا سکی۔

ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود  19 رنز بنا سکے، محمد رضوان 14،عامر عظمت  6 ، ٹم ڈیوڈ  27 جبکہ  خوشدل 30 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے  شاہین آفریدی نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، محمد حفیظ ،زمان خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ حارث راوف نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔

لاہور قلندرز کی جانب سے محمد حفیظ نے 69رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، ہیری بروک نے 41 اور ڈیوڈ ویزے نے 28 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔  فخرزمان 3رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوئے،  لاہورقلندرز کی  دوسری وکٹ23رنز پر گرگئی ،  ذیشا ن اشرف 7رنز بناکر آؤٹ ہوئے، لاہورقلندرز کی   تیسری وکٹ25رنز پر گری، عبداللہ شفیق14رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے آصف آفریدی نے تین جبکہ شاہنواز دھانی اورڈیوڈ ویلی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
صدر مملکت  اور وزیر اعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے 47 ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے 47 ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

  • 3 گھنٹے قبل
انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 11 فروری تک مہلت دے دی

انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 11 فروری تک مہلت دے دی

  • 7 منٹ قبل
آرمی چیف کی   ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری 
 سے ملاقات

آرمی چیف کی  ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات

  • 14 گھنٹے قبل
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

  • 14 گھنٹے قبل
بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی وارننگ

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی وارننگ

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

  • 2 گھنٹے قبل
ورلڈ بینک کی 2025میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی

ورلڈ بینک کی 2025میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی

  • 12 گھنٹے قبل
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں  میں ہلکی بارش متوقع

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں میں ہلکی بارش متوقع

  • 14 گھنٹے قبل
عازمین حج کوہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کی جائیں، وزیر اعظم

عازمین حج کوہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کی جائیں، وزیر اعظم

  • 15 گھنٹے قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  متعدد ایگزیکٹو احکامات پر دستخط ،  انتظامی امور کاباقاعدہ  آغاز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ایگزیکٹو احکامات پر دستخط ، انتظامی امور کاباقاعدہ آغاز

  • 5 گھنٹے قبل
بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر سپریم کورٹ کے 3 ججز کا  چیف جسٹس کو خط

بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس کو خط

  • 2 گھنٹے قبل
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement