گزشتہ چار روز میں روس میں تقریبا 5 ہزار ایسے مظاہرین کی گرفتاریاں عمل میں آچکی ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

روس میں جنگ مخالف مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
روس کے درجنوں شہروں میں جنگ کی مخالفت کرنے والے کارکنوں نے یوکربن پر ملکی حملے کے خلاف ریلیاں نکالی ہیں۔ ہزاروں افراد نے ملک کے سخت احتجاجی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان مظاہروں میں حصہ لیا۔
بہت سے مظاہرین نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر ’جنگ بند کرو‘ اور ’یوکربن کے لیے امن‘ جیسے نعرے درج تھے۔ آزاد مبصرین کے مطابق اس دوران 2 ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
گزشتہ چار روز میں روس میں تقریبا 5 ہزار ایسے مظاہرین کی گرفتاریاں عمل میں آچکی ہیں۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 15 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 14 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 12 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 17 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








