Advertisement

روس بھر میں جنگ مخالف مظاہرے، تقریباً 2 ہزار افراد گرفتار

گزشتہ چار روز میں روس میں تقریبا 5 ہزار ایسے مظاہرین کی گرفتاریاں عمل میں آچکی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس بھر میں جنگ مخالف مظاہرے، تقریباً 2 ہزار افراد گرفتار

روس میں جنگ مخالف مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

روس کے درجنوں شہروں میں جنگ کی مخالفت کرنے والے کارکنوں نے یوکربن پر ملکی حملے کے خلاف ریلیاں نکالی ہیں۔ ہزاروں افراد نے ملک کے سخت احتجاجی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان مظاہروں میں حصہ لیا۔

بہت سے مظاہرین نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر ’جنگ بند کرو‘ اور ’یوکربن کے لیے امن‘ جیسے نعرے درج تھے۔ آزاد مبصرین کے مطابق اس دوران 2 ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

گزشتہ چار روز میں روس میں تقریبا 5 ہزار ایسے مظاہرین کی گرفتاریاں عمل میں آچکی ہیں۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 17 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 11 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement