راولپنڈی :24 سال بعد پاکستان کےتاریخی دورے پرآئی ٹیم آسٹریلیا نے پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس شروع کردی ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 2 2022، 5:27 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پریکٹس سیشن میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی بھرپورٹریننگ کی جب کہ گزشتہ روز بھی دونوں ٹیموں نے پریکٹس کی تھی۔
پی سی بی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی پریکٹس سیشن کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔
Focused, determined and raring to go??
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 2, 2022
First Test starts Friday! #PAKvAUS#BoysReadyHain pic.twitter.com/VFKCzT8dTx
یاد رہے کہ پاکستان اورآسٹریلیا کےدرمیان پہلےٹیسٹ کاآغاز 4 مارچ بروزجمعہ سے ہوگا۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 29 minutes ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- a day ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 24 minutes ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 16 hours ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 16 hours ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






