Advertisement
تجارت

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں تاریخی اضافہ

یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں  مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2022, 1:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں تاریخی اضافہ

عالمی مارکیٹ میں(  برینٹ کروڈ)  خام تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، قیمت  117  ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی ۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 3 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے، برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 10 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا،  برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 114.82 ڈالر پر پہنچ گئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت 133ڈالر فی بیرل سے زائد ریکارڈ کی گئی ۔ 

یوکرین جنگ کے باوجود اوپیک نے تیل کی پیداوار نہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مستحکم رکھنے کے لیے امریکہ نےاپنے اسٹریٹیجک ذخائر سے 30 ملین بیرل تیل جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 17 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 17 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 16 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 11 hours ago
Advertisement