اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد وزیر اعظم عمران خان کیخلاف لائی جا رہی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 4th 2022, 3:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں طے ہوا ہے تحریک عدم اعتماد وزیر اعظم عمران خان کیخلاف لائی جا رہی ہے،عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کیلئے ڈرافت تیار ہوچکا ہے ۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ارکان کی اکثریت ہمارے ساتھ ہے ، ایک دوروز میں تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا مرحلہ آئے گا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف دوروز سے علیل ہیں ،لوگوں کو پارلیمنٹ میں پہنچانا اوررازداری رکھنا اصل کام ہے ، ہم حتمی اقدامات تک پہنچ گئے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ مشاورت کے دوران شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ رہا، شہبازشریف کل لاہور میں مشاورت کریں گے ۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 8 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 15 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 14 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 15 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



