راولپنڈی : راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلین لیجنڈ شین وارن کوخراج عقیدت اور پشاور دھماکے کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 5th 2022, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے سیاہ پٹیاں باندھ کر شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا اور پشاور دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لیے دعا کی ۔
One-minute silence observed in Pindi Stadium for Peshawar victims and Shane Warne. #PAKvAUS pic.twitter.com/5vIspAVmyr
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 5, 2022
یاد رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے قصہ خوانی بازار کی مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 نمازی شہید جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
دوسری جانب گزشتہ روز ہی آسٹریلیا کے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن تھائی لینڈ میں حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے، ان کی عمر 52 برس تھی ۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





