ماسکو:روس نے انسانی بنیادوں پریوکرین کے 2 شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کے جانے کے لیے انسانی بنیادوں پر راہداری کھول دی ہے روس کی وزارت دفاع نے جنگ بندی کا اعلان کیا تا کہ دو محصور شہروں بشمول اسٹریٹجک بندرگاہی شہر ماریوپول کے رہائشیوں کو انخلا کی اجازت دی جا سکے۔
روسی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیادوں راہداری 10 بجے کھولی گئی ہے جس کے ذریعے ماری پول اور ولنواکا میں موجود شہریوں کو علاقہ چھوڑنے کی اجازت دی گئی ہے۔
روسی وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ ماریوپل اوروولونواخا میں جنگ بندی کا مقصد شہریوں کوانخلا کی سہولت دینا ہے۔اس سلسلے میں یوکرینی حکام سے بات ہوگئی ہے۔ شہریوں کے انخلا کے دوران کسی قسم کی فوجی کارروائی نہیں کی جائے گی۔

پاک بھارت کشیدگی:پاکستان کی امن کی خواہش کو ہرگز کمزوری نہ سمجھا جائے، عطا تارڈ
- 2 گھنٹے قبل

یو اے ای میں اگست 2025 کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان:لاپتہ جرمن خاتون کوہ پیما جانبر نا ہو سکی، موت کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل

موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے بڑا چیلنج: بارشوں کے پیٹرن میں نمایاں تبدیلیاں اور اثرات
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا اشیاء کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے نئی وزارت تشکیل دینے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

معروف اسٹیج اداکارہ زارا خان پر عائد پابندی ختم کر دی گئی
- 34 منٹ قبل

خیبر پختونخوا میں تعلیمی انقلاب، وزیر اعلی نے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا کر دیا
- 30 منٹ قبل

جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں، تصویریں منظر عام پر آگئیں
- 2 گھنٹے قبل

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی طور بیرون ملک جانے والے 7 مسافرایئرپورٹ سےآف لوڈ
- 9 منٹ قبل

جمہوریت کا افسوسناک دن، ایوان میں رہنے یا بائیکاٹ کا فیصلہ جلد کریں گے ، بیرسٹر گوہر
- 2 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 42 منٹ قبل

عوام کے لیے اچھی خبر ،ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری
- 17 منٹ قبل