Advertisement
پاکستان

پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کاروٹ تبدیل کردیا گیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کا روٹ تبدیل کردیا گیا ہے اور  اب مارچ کے شرکاء راولپنڈی میں داخل نہیں ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 6th 2022, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کاروٹ تبدیل کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق عوامی مارچ کا روٹ پاک آسٹریلیا  ٹیسٹ کرکٹ میچ کے باعث تبدیل کیا گیا ہے، اب  مارچ کےشرکاء راولپنڈی شہر میں داخل نہیں ہوں گے اور مارچ کے شرکاء لیاقت باغ کے بجائے روات ٹی چوک پر قیام کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ بلاول بھٹو زرداری روات ٹی چوک پر عوامی مارچ کےشرکاء سے خطاب کریں گے، عوامی مارچ روات ٹی چوک سےاسلام آباد ایکسپریس وے کی طرف جائےگا اور  فیض آباد سے ہوتا ہوا ڈی چوک پر پہنچےگا۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 26 منٹ قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی