Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا

سندھ اور پنجاب میں جہاں جہاں سے ہمارا مارچ گزرتا گیا عوام حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتی رہی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 7th 2022, 3:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کو  24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا

گجرات : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  وزیر اعظم  عمران خان  کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کیلئے  24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔

گجرات میں عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ  آئی ایم ایف سے ڈیل کر کے ملک کو مشکل سے دو چار کر دیا گیا ،  ہمارے مارچ سے اسلام آباد والے گھبرا چکے ہیں ، وزیر اعظم صاحب ، آپ کے پاس 24 گھنٹے ہیں، آپ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں  ، صاف اور شفاف انتخابات ہمارا مطالبہ ہے ، اب کٹھ پتلی کو جانا ہوگا۔

بلالو بھٹو نے کہا کہ سندھ اور پنجاب میں جہاں جہاں سے ہمارا مارچ گزرتا گیا عوام حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتی رہی ،  ہم نے پہلے دن سے ہی وزیر اعظم کو قبول نہیں کیا ، گوگل پر بھی  عمران خان سرچ کریں تو  سلیکٹڈ وزیر اعظم لکھا آتا ہے ۔

Advertisement
حکومت نے 7 دن میں جواب نہ دیا گیا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر علی ظفر

حکومت نے 7 دن میں جواب نہ دیا گیا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر علی ظفر

  • 2 گھنٹے قبل
سعودی عرب اور امریکا سمیت مختلف ممالک سے سینکڑوں  پاکستانی بے دخل

سعودی عرب اور امریکا سمیت مختلف ممالک سے سینکڑوں پاکستانی بے دخل

  • 9 گھنٹے قبل
 صدر مملکت آصف علی زرداری اگلے ماہ  چین کا دورہ کریں گے

 صدر مملکت آصف علی زرداری اگلے ماہ چین کا دورہ کریں گے

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں بھاری اضافے کے بعد سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

پاکستان میں بھاری اضافے کے بعد سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

  • 5 گھنٹے قبل
بینچز کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، کوئی ویسے ڈر جائے تو الگ بات ہے، جسٹس منصور

بینچز کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، کوئی ویسے ڈر جائے تو الگ بات ہے، جسٹس منصور

  • 8 گھنٹے قبل
جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر

جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹاک ایکسچینج میں  بدھ کے روز مندی کا رجحان

اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان میں افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ  اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان میں افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

  • 8 گھنٹے قبل
حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

  • 4 گھنٹے قبل
القادر ٹرسٹ کیس پاکستان کا بدعنوانی کا سب سے بڑا مقدمہ ہے، وزیر اطلاعات

القادر ٹرسٹ کیس پاکستان کا بدعنوانی کا سب سے بڑا مقدمہ ہے، وزیر اطلاعات

  • 15 منٹ قبل
 وزیراعظم نے بھمبر آزاد کشمیر میں  دانش سکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

 وزیراعظم نے بھمبر آزاد کشمیر میں  دانش سکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

  • 18 منٹ قبل
بھارتی ٹیم کِٹ پر پاکستان لکھنے کی پابند ہو گی ، انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ

بھارتی ٹیم کِٹ پر پاکستان لکھنے کی پابند ہو گی ، انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement