اجلاس میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی قانونی امور پر بریفنگ دی۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد والے شوق پورا کر لیں، ہماری تیاری مکمل ہے، چوروں کا ایجنڈا ناکام بنا ئیں گے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ وزیر اعظم نے اجلاس میں کہا ہے کہ چوروں کا ایجنڈا ناکام بنا دیں گے،عدم اعتماد والے شوق پورا کر لیں، ہماری تیاری مکمل ہے۔
انہو ں نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔جن کو مقدمات سے خطرہ ہے وہ لوٹی ہوئی دولت سے انقلاب نہیں لا سکتے۔ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں جنوبی پنجاب صوبہ کا بل قومی اسمبلی لانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔
اجلاس میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی قانونی امور پر بریفنگ دی۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی ، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر دفاع پرویز خٹک، مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان، گورنر خیبرپختونخوا، گورنر سندھ اورپنجاب نے بھی اجلاس میں شرکت کی ،
بھارتی ٹیم کِٹ پر پاکستان لکھنے کی پابند ہو گی ، انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ
- 4 hours ago
وزیراعظم نے بھمبر آزاد کشمیر میں دانش سکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
- 44 minutes ago
پاکستان میں افغانستان سے غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- 9 hours ago
اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان
- 3 hours ago
صدر مملکت آصف علی زرداری اگلے ماہ چین کا دورہ کریں گے
- 3 hours ago
حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
- 4 hours ago
چیمپئنزٹرافی: بھارت کٹ پرپاکستان کا نام لکھنے پررضامند ہو گیا
- 14 minutes ago
جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر
- 8 hours ago
حکومت نے 7 دن میں جواب نہ دیا گیا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر علی ظفر
- 3 hours ago
پاکستان میں بھاری اضافے کے بعد سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
- 5 hours ago
بینچز کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، کوئی ویسے ڈر جائے تو الگ بات ہے، جسٹس منصور
- 9 hours ago
القادر ٹرسٹ کیس پاکستان کا بدعنوانی کا سب سے بڑا مقدمہ ہے، وزیر اطلاعات
- 40 minutes ago