سندھ اور پنجاب میں جہاں جہاں سے ہمارا مارچ گزرتا گیا عوام حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتی رہی


گجرات : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔
گجرات میں عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کر کے ملک کو مشکل سے دو چار کر دیا گیا ، ہمارے مارچ سے اسلام آباد والے گھبرا چکے ہیں ، وزیر اعظم صاحب ، آپ کے پاس 24 گھنٹے ہیں، آپ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں ، صاف اور شفاف انتخابات ہمارا مطالبہ ہے ، اب کٹھ پتلی کو جانا ہوگا۔
بلالو بھٹو نے کہا کہ سندھ اور پنجاب میں جہاں جہاں سے ہمارا مارچ گزرتا گیا عوام حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتی رہی ، ہم نے پہلے دن سے ہی وزیر اعظم کو قبول نہیں کیا ، گوگل پر بھی عمران خان سرچ کریں تو سلیکٹڈ وزیر اعظم لکھا آتا ہے ۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل




