اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 7th 2022, 9:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کل بروز منگل 8 مارچ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرنی تھی تاہم ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم نے کل ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے موجودہ سیاسی حالات اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا ہے ۔ اس سے قبل وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی پریس کانفرنس کرتے ہوئے عندیہ دیا تھا کہ وفاقی کابینہ کا منگل کو ہونے والا اجلاس شاید نہ ہو سکے۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے کراچی کے اراکین قومی اسمبلی کو ملاقات کیلئے بلالیا ، کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




