Advertisement

امریکا میں ہوا کے بگولے کی تباہ کاریاں، 7 افراد ہلاک

 نیویارک : امریکی ریاست ایووا میں رونما ہونے والے ہوا کے بگولے کی زد میں آنے سے دو بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 7 2022، 4:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا میں ہوا کے بگولے کی تباہ کاریاں، 7 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کے شہر میڈیسن کے ہنگامی صورتحال امور کے حکام کا کہنا ہے کہ طوفان ڈیس موئن شہر کے جنوب مغرب میں آیا جس سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا، درخت گر گئے اور بجلی کی ترسیلی لائنیں تباہ ہوگئیں۔

طوفان نے ملک کے بیشتر حصوں کو بھی متاثر کیا ہے ، مقامی میڈیا کے مطابق سب سے طاقتور بگولوں سے ریاست کا بیشتر رقبہ شدید متاثر ہوا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ طوفان سے درجنوں مکانات کو شدید نقصان پہنچا ، جس دوران دو بچوں سمیت 7 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور کچھ زخمی ہوئے۔ لوکاس بستی میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اس دوران ڈیس موئنس کے علاقے میں تقریباً 10,000 لوگ بجلی کی سہولت سے محروم رہے۔

سائنسی ماہرین  نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی طوفانوں کو مزید طاقتور بنا رہی ہے اور ان کی فریکوئنسی میں اضافہ کر رہی ہے جس سے ان علاقوں کے لیے خطرہ مزید بڑھ رہا ہے جہاں شدید موسمی واقعات پہلے سے ہی عام ہیں۔

Advertisement
پی ٹی آئی کےتحریری مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کےتحریری مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے، عرفان صدیقی

  • 11 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری

  • 11 گھنٹے قبل
سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے

  • 11 گھنٹے قبل
چیمپئینز ٹرافی :آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک جواب،بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

چیمپئینز ٹرافی :آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک جواب،بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب حکومت کا رواں ماہ کے آخر تک لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا رواں ماہ کے آخر تک لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

  • 13 گھنٹے قبل
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزاضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزاضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 گھنٹے قبل
گورنر کے اعتراضات مسترد،خیبرپختونخوا حکومت نے یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ منظور کر لیا

گورنر کے اعتراضات مسترد،خیبرپختونخوا حکومت نے یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ منظور کر لیا

  • 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں اور احتجاج سے ہونے والے کی نقصانات  کی رپورٹ جاری

پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں اور احتجاج سے ہونے والے کی نقصانات کی رپورٹ جاری

  • 14 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نے سنگین غفلت پرایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹادیا

سپریم کورٹ نے سنگین غفلت پرایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹادیا

  • 12 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد پر اپوزیشن ارکان کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد پر اپوزیشن ارکان کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

  • 12 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

  • 12 گھنٹے قبل
ترکیہ :ہوٹل میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ترکیہ :ہوٹل میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement