Advertisement
پاکستان

سکولوں کے اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کا فیصلہ کیا

طلبہ کیلئے خوشخبری، پنجاب کے  سکولوں کے اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کا فیصلہ  کرلیا گیا   ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 8th 2022, 6:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سکولوں کے اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کا فیصلہ کیا

رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار میں 2 گھنٹے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بوائز سکول صبح آٹھ بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔ جبکہ  گرلز سکول ساڑھے سات بجے لگیں گے اور  چھٹی سوا بارہ بجے ہوگی۔ سکولوں میں نئے اوقات کار کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہوگا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اوقات کار میں تبدیلی کے حوالے سے ایجوکیشن اتھارٹیزسے انکی رائے مانگ لی۔ 

اس سے قبل بوائز سکولوں میں پونے تین اور گرلز سکولوں میں اڑھائی بجے چھٹی ہوتی ہے۔
 
Advertisement
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 18 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی؂ت قریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین

  • a minute ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی